بائبلیں
یسوع کون ہے؟ میں خدا کو کیسے جان سکتا ہوں؟ میں سکون کیسے پا سکتا ہوں؟ ان جیسے اور بہت سے دوسرے سوالات کے جوابات بائبل میں موجود ہیں۔ اگر آپ زندگی کے چند گہرے سوالات کے جوابات چاہتے ہیں، تو خود ہی بائبل کو پڑھیں!
آپ کونسی زبان بولتے ہیں؟
اپنی زبان میں بائبل (اور دوسری کتابیں) تلاش کریں۔